Best urdu quotes
انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے
ورنہ خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے

کبھی کبھی اچھے لوگوں سے بھی گلتیاں ہو جاتی ہیں
لیکن اسکا مطلب ہر گز نہیں ہے کے وہ برے لوگ ہیں
، بلکہ یہ مطلب ہے کہ وہ بھی انسان ہیں

ہر انسان کا دل برا اور بیوفا نہیں ہوتا
بجھ جاتا ہے
دیا تیل کی کمی سے ہر بار قصور ہواؤں کا نہیں ہوتا
قصور ہواؤں کا نہیں ہوتا

0 Comments